جو امتحان میں ناکام ہوا...
🔲ایک مہینہ کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو۔۔۔۔
جسے تنخواہ نہیں ملی......
🔲ایک ہفتے کی اہمیت جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو ہسپتال میں داخل ہے......
🔲ایک دن کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جس نے روزہ رکھا.....
🔲ایک گھنٹہ کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی کا انتظار کر رہا ہوں......
🔲ایک منٹ کی اہمیت کا جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جس کی ٹرین چھوٹ گئی ہو......
🔲ایک سیکنڈ کی اہمیت کو جاننا چاہتے ہو تو اس سے پوچھو جو کسی حادثے سے بچ گیا.....
🍁زندگی کا بہترین تحفه "وقت" ہوتا ہے جو ہم اپنے پیاروں کے لیے اپنی مصروفیت میں سے نکالتے ہیں...!!