1⃣مولا باقر ع
گھر میں جھاڑو لگانے سے فقر دور ہوتا ہے
2⃣مولا صادق ع
برتن دھونے اور گھر میں جھاڑو لگانے سے رزق بڑھتا ہے
3⃣مولا علی ع
گھر کو مکڑی کے جالوں سے صاف رکھو کیونکہ انہیں گھر میں چھوڑ دینے سے غربت پیدا ہوتی ہے
4⃣مولا صادق ع
رسول خدا ص نے تاریک گھر میں چراغ لٸے بغیر داخل ہونے سے منع فرمایا ہے
5⃣مولا صادق ع
سورج ڈوبنے سے پہلے چراغ جلانے سے غربت دور ہوتی ہے اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے
آداب اسلامی جلد 2
ص 203
📝جواد حسین نجفی
*پیشکش درسگاہ بیبی فاطمة الزاھرا س*
https://chat.whatsapp.com/DwDki4CtOFe3Ru7eR22vvQ