🌹😢شھداء کیسے زندہ ہیں😢🌹
◀️📖میں اہل تھران ہوں،اور گروہ تفحص شھداء(شھداء کے جسم ڈھونڈنے والے تنظیم کا کارکن) ھوں،اور میرا والد بازار تھران میں تاجر اور دولت مند ادمی ہے،میرے والد اور خاندان نے میری سخت مخالفت کی کہ بجائے اس کام کے تجارت سنبھالو اس کام میں کیا فائدہ ہے؟لیکن 27بٹالین محمد رسول اللہ ص کے افراد کے ساتھ جنگی علاقے جو جنوب ایران میں ہیں وہاں چلا گیا۔
🟢ایک بار ادھر گیا تو وہاں کا ہی رہ گیا لیکن کیسے❓⁉️‼
⬅️چند مہینے کام کرنے کے بعد اھواز میں ایک گھر کرائے پر لیا اور بیوی بھی ادھر لے گیا،خاندان سے کٹ کر رہ گیا،غریبی آگئی مجھ پر لیکن بیوی کے ساتھ غربت میں بھی بہت خوش تھا،تقریبا دو سال اسی طرح گذر گئے،زندگی میں سخت حالات آئے اور گذر گئے۔اور بہت سادہ دسترخوان کو بچھا کر کھانا کھایا،لیکن دل بہت مطمئن تھا،یہی یقین تھا کہ اللہ کے قریب ھوں۔لیکن اچانک۔۔۔۔۔۔😢
🔵گھر کے ٹیلیفون کی گھنٹی بجی اور مجھے کہا گیا کہ تھران کے دو بڑے تاجر جو میرے چچا زاد ہیں۔وہ آپکے گھر مھمان ہونگے۔میرے دل میں لاوا پھٹ پڑا😢کیونکہ بازار میں دکانداروں کے ہاں اتنا مقروض ھواتھا کہ کوئی ادھار دینے کو تیار نہیں تھا۔اور رشتہ داروں سے قرض بھی نہیں مانگ سکتا تھا کیونکہ وہ دولتمند تھے اور مجھے شھداء کے اس فیلڈ سے منع کیا تھا،
❇ٹوٹے دل ،بوجھل قدموں کے ساتھ اپنے کام پر چلا گیا،کہا گیا شلمچہ جنگی علاقے پر جانا ہے۔وہاں اج ڈھونڈنا ھے۔ادھر چلے گئے۔ایک گھنٹہ کام کیا تو ایک شھید کی ھڈیاں باھر نکلیں۔پلاک نمبر بھی اس کے پاس تھا۔سب خوش تھے لیکن میرے دل پر بوجھ تھا۔ شھید کا نام رجسٹر میں نکلا 🔰
⬅️شھید سید مرتضی دادگر فرزند سید حسین ۔از شمال ایران ضلع ساری صوبہ مازندران❗
✳میں نے شھید کے باقیات کو اٹھایا اور معراج شھداء پر لایا اور شھید کا شناختی کارڈ مجھے تھمایا گیا،تاکہ تھران کے ساتھ ھمآھنگی کرکے اسکے گھر والوں کو اطلاع دوں،
🔷️حرکت سے پہلے میں نے بیوی کو فون کیا کہ کیا مھمان آئے ہیں؟اس نے کہا ابھی تک نہیں آئے لیکن کوئی بھی دکاندار مجھے قرض چیزیں دینے کے لئے راضی نہیں ہے😭
میرا دل بھی ٹوٹ گیا اور چلا گیا معراج شھداء اور شھید کے ھڈیوں کے پاس بیٹھ گیا اور رو رو کر اسے کہنے لگا۔آپکو پتہ ھے کہ تھران میں بہترین زندگی میری منتظر ھے۔دولت و مال کی کمی نہیں ھے۔صرف آپکے خاطر میں نے سب چیزوں کو ٹھوکر ماری ھے۔اب میں شرمندہ ھورھا ھوں۔آپ ہی کچھ کریں۔یہ دستور نہیں ھے کہ آپ اپنے دوستوں کو اس حالت میں دیکھیں،روتا رھا اور بولتا رھا۔شلمچہ سے اھواز تک دو گھنٹے بعد گھر کو پہنچا تو بیوی خوشی کے مارے دوڑ کر آئی تو میں نے حیرت سے پوچھا کیا ھوا۔چچا زاد آئے ہیں؟
🟢اس نے کہا:کہ نہیں وہ تو نہیں پہنچے لیکن آپکے ایک چچا زاد نے بہت سارے پیسے مجھے دے دئیے ہیں کہ یہ آپ کے شوھر نے مجھے قرض دیا تھا وہ واپس کرنے آیا ھوں۔🥺
✳میں نے کہا ۔کس چچا کو قرض دیا تھا مجھے تو یاد نہیں۔بہر حال خود بتا دے گا ۔لیکن خدا اس پر رحم کرے بڑے سخت مشکل وقت میں بہت زیادہ پیسے آئے ہیں۔پورے قرضے اتر جائیں جائیں۔مھمان بھی اٹینڈ ھوجائیں گے❗
🟢شدید تھکن کے باوجود میں پیسے لے کر بازار نکل گیا۔سیدھا گیا قصائی کے پاس ۔تو اس نے کہا:نہیں شکریہ آپکا قرضہ دو گھنٹے پہلے آپکے چچا زاد نے مساوی کیا۔میں نے کہا کونسا چچا زاد ۔اس نے کہا مجھے کیا پتہ چچا زاد تیرا ھے تو تجھے پتہ ھونا چاہیئے،میں دودھ والے کے پاس گیا اس نے یہی جواب دیا،سبزی والے کے پاس گیا اس نے یہی جواب دیا،گھی چاول دکاندار نے یہی جواب دیا۔واپسی پر میں نے بہت سارا سامان اٹھایا اور اسی سوچوں میں گم تھا کہ چچا زادوں میں کونسا ایسا نیک بندہ ھے جو میرے سب قرضے چکائے ۔لیکن اسے کہاں سے پتہ کہ میرا حساب انہی دکانداروں کے ساتھ ھے😱😱😱😱😱
🟢🟢ھزار سوچوں میں گم گھر میں داخل ھوا تو بیوی کو دیکھا سیڑھیوں میں بیٹھی ھک ھک گریہ کر رہی تھی،اور شھید کے شناختی کارڈ کو دیکھ رھی تھی۔میں نے دوڑ کر اس کے ہاتھ سے لے لیا اور کہا:سو بار کہا ھے کہ شھداء کے تصویروں کو نہ دیکھو جب برداشت نہ ھو تو😐
◀️تو اس نے کہا برداشت کی بات نہیں ھے۔یہی تو تھا جس نے مجھے پیسے دئیے ۔اللہ کی قسم ،اللہ کی قسم یہی تھا میں نے پہچان لیا😭😭😭😭😭
یہ سن کر میرے پاوں تلے زمین نکل گئی۔سر چکرا گیا جیسے زلزلہ ھو رھا ھو۔میں نے کارڈ اٹھایا اور راستے میں شھید سے اپنی جسارت کی معافی مانگنے لگا۔قصاب کو کارڈ دکھایا۔اس نے کہا ہاں یہی تھا۔جس نے پیسے دئیے ۔دودھ والے کے پاس دیوانوں کی طرح دوڑ پڑا حالانکہ مجھے کوئی ھوش نہیں تھا۔دودھ والے نے کہا بالکل یہی جوان تھا۔دوسرے دکانداروں کی طرف دوڑ پڑا ۔حالانکہ بالکل دیوانوں کی طرح ھو چکا تھا۔انہوں بھی کہا بالکل یہی بندہ اپکا قرض چکا کر چلا گیا ھے😭😭😭😭😭😭😭
میں روتا جا رھا تھا۔انکھیں ساون کے بادلوں کی طرح رکھنے کا نام نہیں لے رھی تھیں۔کارڈ ہاتھ میں تھامے مین بازار میں گر کر بے ھوش
ھوا۔پھر مجھے کچھ پتہ نہ چلا۔😭😭😭😭😭😭😭😭
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم۔
ثواب کے لئے 10 ،10 گروپوں میں شئیر کریں ۔تاکہ دوبارہ آپکے پاس واپس آجائے🌹
📖ترجمہ استاد میثم سلیمانی📖