Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Test link

وہ پانچ طریقے جن سے آپ معیاری فیصلے کر پاتے ہیں | wo panch tareeky jin sy ap mayari faisly ker paty hein

کچھ فیصلوں پر ہمیں ندامت سی رہتی ہے کیونکہ وہ فیصلے غیر معیاری ہوتے ہیں ۔ یہی وجہ ہوتی ہے کہ چند دفعہ ہم فیصلہ کرتے ہوئے تذبذب ، غیر اعتمادی کا شکار ہوتے ہیں وہ چند باتیں جو شاید کہ آپ کی قوت فیصلہ کو بہتر کرسکیں
·        وقت لیجئے ! فیصلہ لینے سے پہلے وقت لیجئے پھر اپنی رائے یا فیصلہ کا اظہار کریں
·        نفع نقصان دیکھیے ! جو بھی فیصلہ ہے اس کا نفع نقصان جانچ لیں کہ اگر فائدہ ہوا تو کتنا ہوگا اگر نقصان ہوا تو کتنا ہوگا۔
·        رائے لیجیے/مشورہ کیجیئے! آپ اپنے حلقائے احباب میں ایسے لوگوں کو جانتے ہوں گے جو علم ، تجربہ اور ذہانت سے بھر پور ہوں گے لہذا مشورہ لینا بہتر ہے!
·        وقت پر سوئیے! سائنس سے ثابت ہے کہ مکمل نیند صحت مند فیصلہ پر اثر انداز ہوتی ہے ۔
·        دعا کیجئیے! دعا انتہائی ناگزیر جزو ہے ، آپ کے فیصلےآپ کی ذات، خاندان، ملازمت، جسمانی، ذہنی اور روحانی صحت پر برائے راست اثر انداز ہوتے ہیں، لہذا دعا کیجیے!
 
إرسال تعليق