Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Test link

FASTER کیا ہے اور کوئی بھی مواد کیسے جلد اور زیادہ دیر تک یاد رکھا جاسکتا ہے؟ | faster method kia h

 FASTER کیا ہے اور کوئی بھی مواد کیسے جلد اور زیادہ دیر تک یاد رکھا جاسکتا ہے؟ | faster method kia h

FASTER ایک ایسا طریقہ ہے جس سے کوئی بھی مواد جلدی یاد کیا جا سکتا ہے 

FASTER کیا ہے اور کوئی بھی مواد کیسے جلد اور زیادہ دیر تک یاد رکھا جاسکتا ہے؟ | faster method kia h


F for forget

اپنی قابلیت پر اعتماد مت کھوئیں

صرف اہم اور ارجنٹ پر دھیان آپ کو صحیح توجہ سے پڑھنے نہیں دیتا

ہاں مگر کوئی چیز اہم ہے تو اسے نوٹ کر لیں اور بعد میں اس اہم چیز/مواد پر ورک کریں

جیسے ایک بچے کا ذہن خالی ہوتا ہے اسے یہ یقن ہوتا ہے کہ میں لا علم ہوں اور یہی چیز اس کے اندر زیادہ جلد سیکنے کی جستجو پیدا  کرتی ہے ، وہ فلاسفی جس میں اپنے ذہن کا لیول ابتدائی طالب علم سا رکھنا پڑتا ہے اسے زن (zen) فلاسفی  کہتے ہیں ، یہ خاصیت سیکھنے کی صلاحیت بڑھا دیتی ہے۔ 

A for Act

علمی جستجو میں متحرک رہنا کارگر رہتا ہے ، جیسے دوران کلاس آپ نوٹس بناتے ہیں ، انترنیت سے ڈیتا لیتے ہیں، دوستوں ، استادوں سے رہنمائی لیتے ہیں۔ 

S for State

آپ کی ذہن کی موجودہ کیفیت کسی بھی چیز کو سیکھنے میں انتہائی موثر کن ثابت ہوتی ہے معلومات جب احساسات کے ساتھ مل جائے تو زیادہ دیر زہن میں محفوظ رہتی ہے۔ 

T for Teach

 اگر یہ مقصد ذہن میں ہو کہ جو میں پڑھ رہا ہوں آگے دوسروں  کو پڑھانا ہے تو صلاحیت سیکھنے کے عمل کو دوھرا کر دیتی ہے۔ 

E for Enter

کوئی بھی کام کرنا ہوتو اس کا شیڈول مرتب کر لیں بغیر تحریر کیے چیز ذہن سے اتر جاتی ہیں اس وجہ سے لوگ کیلنڈر میں مخصوص انداز سے انٹریاں کر کے مستفید ہوتے ہیں۔

 R for Review

پڑھے ہوئے مواد کو ایک نظر دوبارہ دیکھ لینے ، پڑھ لینے سے مواد صحیح طور پر  ذہنی نشین  ہو جاتا ہے ، یہ امر اس کا یاد رہنےکا دورانیہ بھی بڑھادیتا ہے 


ایک تبصرہ شائع کریں