Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Test link
اشاعتیں

وصیت نامہ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام

1 min read
▪️ *786*

⚫ *وصیت نامہ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام :*

   ▪️👈 *" میں تمہیں اللہ کا تقوی اختیار کرنے, اپنے دین میں پرہیزگاری, اللہ کی اطاعت میں کوشش, سچ بولنے, امانت ادا کرنے چاہے فاسق کی ھو یا نیک مومن کی, لمبے سجدے ادا کرنے اور پڑوسیوں سے اچھا سلوک رکھنے کی وصیت کرتا ھوں اور کثرت سے اللہ کو یاد کرو اور موت کو زیادہ یاد کرو اور اللہ کی کتاب قرآن مجید کی کثرت سے تلاوت کرو اور حضرت محمد ص پر کثرت کیساتھ درود بھیجو کیونکہ ایک درود دس نیکیوں کے برابر ھے۔ تمہیں اللہ کے حوالے کرتا ھوں اور تم پر میرا سلام ھو۔"*▪️

*📚 تحف العقول : النص : صفحہ 487۔*

*🤲 اللھم عجل لولیک الفرج -*
   *یا صاحب الزمان ع ادرکنی* 🤲

آپ ان پوسٹس کو پسند کر سکتے ہيں

ایک تبصرہ شائع کریں