تب سے یہ اس صدمے سے خود کو نکال نہیں پائے اور اپنے علاقے کی گلیوں میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور دیواروں پہ ایک ہی لائن لکھتے نظر آتے ہیں کہ " ماں مجھے معاف کر دینا میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں مگر تمہیں بچا نہیں پایا"
ماں ایک بہت بڑی ہستی ہے۔ پیاے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میری ماں زندہ ہوتی اور میں نماز پڑھ رہا ہوتا اور وہ مجھے آواز دیتیں تو میں نماز توڑ دیتا۔ آپ اب خود اندازہ لگائیں کہ ماں کا کیا درجہ ہے اس لئے جن کی مائیں زندہ ہیں خدارا وہ ان کا بہت زیادی خیال رکھا کریں۔ اور جن کی مائیں اس دنیا فانی سے کوچ کر چکی ہیں اللہ پاک ان سب کی مغفرت فرمائیں ۔ آمین ثم آمین .