*سلام ہو اس پر جس کی قبر کی مٹی خاک شفا ہے*
*سلام ہو اس پر جس کے حرم کی فضا میں دعاٸیں قبول ہوتی ہیں*
*سلام ہو اس پر جو خاک و خون میں غلطان ہوا*
*سلام ہو اس پر جس کی سرکار لوٹی گٸی*
*سلام ہو سب سے بڑے پردیسی پر*
*سلام ہو سرور شہیدان پر*
*سلام ہو اس پر جس ہر فرشتے روٸے*
*سلام ہو چاک گریبانوں پر*
*سلام ہو مرجاۓ ہوٸے ہونٹوں پر*
*سلام ہو بکھرے ہوۓ اعضاء پر*
*سلام ہو ان سروں پر جنھیں نیزوں پر بلند کیا گیا*
*سلام ہو شیر خوار بچے پر*
*سلام ہو ان سروں پر جنھیں جسموں سے جدا کیا گیا*
*سلام ہو اس پر جس کا خون ظلم کے ساتھ بہایا گیا*
*سلام ہو زخموں سے نہانے والے پر*
*سلام ہو اس پر جس کی شہ رک کاٹی گٸی*
*سلام ہو اس ریش اقدس پر جو خون سے رنگین ہوٸی*
*سلام ہو آپ کے خاک آلود رکساروں پر*
*سلام ہو نیزے پر بلند کٸے جانے والے سر اقدس پر*
✍🏻 *تحریر جواد حسین نجفی*
*پیشکش درسگاہ بیبی فاطمة الزاھرا س*
https://chat.whatsapp.com/DwDki4CtOFe3Ru7eR22vvQ