#فاطمة_بضعة_مني
#قال_رسول_الله صلی اللہ علیه و آله و سلم
👈🏼👈🏼حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں:
🔴 إذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ قِيلَ يَا أَهْلَ الْجَمْعِ غُضُّوا أَبْصَارَكُمْ حَتَّى تَمُرَّ فَاطِمَةُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّه
🔵 روز قیامت ایک صدا آئے گی، اے لوگو! اپنی آنکھوں کو جھکالو تاکہ #فاطمہ بنت رسول گذر جائیں۔
📚 كشف الغمة في معرفة الأئمة (ط - القديمة)، ج1، ص450؛
📚 المعجم الكبير – الطبراني، ج1، ص180؛
📚 فضائل الصحابة، أبو عبد الله أحمد، ج2، ص763.
🔴 فاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي
🔵 #فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے پس جس نے اسے غضبناک کیا اس نے مجھے غضبناک کیا۔
📚 الطرائف في معرفة مذاهب الطوائف، ج1، ص262۔
📚 صحيح البخاري، ج6، ص121، باب مناقب قرابة رسول الله..
🔴 أنَّ فَاطِمَةَ سَيِّدَةُ نِسَاءِ أُمَّتِي
🔵 #فاطمہ میری امت کی عورتوں کی سردار ہیں
📚 كشف اليقين في فضائل أمير المؤمنين عليه السلام، ص305؛
📚 السنن الكبرى، النسائي، ج10، ص429، ح11949.
🔴 إنَ اللَّهَ يَغْضَبُ لِغَضَبِكِ وَ يَرْضَى لِرِضَاك
🔵 (اے #فاطمہ) خدا تیرے غضب سے غضبناک ہوتا ہے اور تیری رضا پر خوشنود ہوتا ہے۔
📚 نهج الحق و كشف الصدق، ص270، منعه فاطمة إرثها؛
📚 المستدرك علي الصحيحين ج 3، ص 167